6

وزیراعظم عمران خان بھی اسکردو کی خوبصورتی کے دلدادہ ویب ڈیسک 9 دسمبر 2020

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر گلگت بلتستان کے قدرتی حسن پر مبنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان کے میرے گزشتہ ٹوئٹ کےبعد مجھے مزید تصاویر بھیجی گئیں، اس بار مجھے اسکردو کےگردونواح کی تصاویربھیجی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں