6

قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کو پارٹی قائدین کے پاس استعفے جمع کرانے کی ہدایت

سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دیگر قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور اہم فیصلوں سے آگاہ کیا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 13 دسمبر کو مینار پاکستان پر ہی جلسہ ہوگا اور اگر رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو ملتان سے زیادہ برا حشر ہوگا جبکہ جعلی وزیراعظم نے آج ایسی باتیں کیں جیسے وہ نشے میں بات کہہ رہے ہیں، وہ ڈائیلاگ نہیں بلکہ ہم سے این آر او مانگ رہے ہیں۔

انہوں نے ہدایت کی کہ 31 دسمبر تک تمام جماعتوں کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان پارٹی قائدین کے پاس استعفے جمع کرادیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں