6

سوشل میڈیا پر ایشیا پیسفک کی 100 بااثر شخصیات کون؟ فہرست جاری

معروف امریکی جریدے فوربز نے ایشیا پیسیفک کے سوشل میڈیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں کئی گلوکار، بینڈز، ٹی و ی اور فلم کے اداکار شامل ہیں۔

فوربز کی 100 ڈیجیٹل اسٹارز کی لسٹ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت ایشیائی ممالک کے اسٹارز میں پاکستان اور بھارتی اداکار بھی شامل ہیں۔

یہ فہرست ان شخصیات کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد، فعال رہنے اور کورونا کے دوران آگاہی اور مدد فراہم کرنے کی بنیاد پر بنائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں