4

امریکا میں ایک اور سیاہ فام اہم عہدے کیلئے نامزد

منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے ریٹائرڈ فوجی جنرل لائیڈ آسٹن کو وزیر دفاع کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اگر لائیڈ آسٹن کی تقرری ہوجاتی ہے تو وہ امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام وزیر دفاع ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں