7

اداکارہ حاجرہ یامین کے ’متنازع‘ لباس پر سوشل میڈیا صارفین برہم

کراچی: اداکارہ حاجرہ یامین کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

حاجرہ یامین نے انسٹا گرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جس میں وہ چھت پر کھڑی نظر آرہی ہیں۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے یہ بھی لکھا کہ سردیاں آرہی ہیں یا آچکی ہیں، میں کشمکش میں مبتلا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں