6

یورپی یونین نے ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاری شروع کردی

برسلز: یورپی یونین میں ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر مشاورت کی گئی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو ہونے والے اجلاس میں یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ترکی کو بحیرہ روم میں گیس کی ذخائر کی دریافت سے روکنے کے لیے پابندیاں عائد کرنے پر مشاورت کی تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ 10 اور 11 دسمبر کو کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں