فیصل آباد: کم عمر ملازمہ پر تشدد کے کیس میں پولیس نے اصل ملزمان کی بجائے کسی اور کو گرفتار کرلیا۔
کم عمر ملازمہ پر تشدد کرنے والے اصل ملزمان گرفتار نہیں ہوئے ہیں کیونکہ پولیس نے ویڈیو میں کم عمر ملازمہ پر تشدد کرنے والے شخص اور خاتون کی جگہ خاندان کے سربراہ اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا۔