6

چاند کے مدار میں چینی ’چاند گاڑی‘ اور گردشی ماڈیول کا ’خودکار‘ ملاپ

بیجنگ: چاند کی طرف بھیجے گئے تازہ ترین چینی خلائی مشن ’’چانگ ای فائیو‘‘ کے دو حصوں یعنی ’آربٹر‘ اور ’ایسینڈر‘ نے چاند کے گرد مدار میں تیزی سے چکر لگاتے ہوئے خودکار انداز سے آپس میں کامیابی سے جڑ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

چینی اور عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، یہ انسانی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ جب چاند کے گرد مدار میں دو چیزوں کو خودکار طور پر اور مکمل کامیابی سے آپس میں منسلک کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں