6

وہ خداکاہاتھ تھاجس نے یہ گول کیاتھا،عظیم فٹبالر میراڈونامرنے سے قبل اپنے چاہنے والوں کوکیابتاگئے؟

میراڈونا کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ارجنٹائن کے صدر نے ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ جب ارجنٹینا کے جھنڈے اور ان کی مشہور 10 نمبر کی قمیض میں لپٹا ہوا میراڈونا کا جسدِ خاکی آخری دیدار کے لیے صدارتی محل پہنچایا گیا تو اس عظیم کھلاڑی کے آخری دیدار اور اسے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ وہاں پہنچ گئے۔ڈیاگو میراڈونا کے چاہنے والے صرف ارجنٹینا تک ہی محدود نہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں