7

سکھر،پیپلز ہاکی گرائونڈ میں میچ کے دوران جھگڑا، 5کھلاڑی زخمی

سکھر (ویب ڈیسک) سکھر پیپلز ہاکی گرائونڈ میں دوران میچ دو ٹیموں میں جھگڑا ہوگیا، جھگڑے کے دوران کھلاڑیوں نے ہاکیاں ایک دوسرے پر چلا دیں، جس کے باعث 5 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ سکھر پیپلز ہاکی گراؤنڈ میں سکھر اور صادق آباد ٹیموں کے دوران میچ میں صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں