7

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ پرسوں کھیلا جائے گا

کیپ ٹائون (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ ٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کاتیسرا اور آخری میچ پرسوں بدھ کو نیو لینڈز، کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کورونا وائرس کی نذر ہوگیا تھا۔ اس سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں میزبان جنوبی افریقہ کی ٹیم کو وائٹ واش کیا تھا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم کو 5 دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں