8

باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی فائٹ دس دن دور

پروفشینل باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی میگا فائٹ کا کاونٹ ڈاؤن، شروع ہوگیا، محمد وسیم کی فائٹ کو دس دن باقی رہ گئے۔

محمد وسیم پہلی مرتبہ پاکستان میں رنگ میں اتریں گے، 19 دسمبر کو لاہور میں فائٹ لڑیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں