اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرکٹربابراعظم پر شادی کا جھانسہ دینے اور ہ ر ا س گ ی کا الزام لگانے والی لڑکی پر مبینہ قاتلانہ حملہ ہوا جس پر حامیزہ مختار نے لاہور کے تھانا کاہنہ میں مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دے دی۔ حامیزہ مختار کے مطابق ان کی گاڑی پر کاہنہ کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے 4 گولیاں ان کی گاڑی کو لگیں تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہیں۔حامیزہ مختار نے الزام لگایا ہے کہ انہیں کئی دن سے دھمکیاں مل رہی تھیں
