8

آل راؤنڈر انور علی کیلئے سری لنکن سرزمین خوش قسمتی کی علامت بن گئی

سری لنکا پریمیئر لیگ میں دمبولہ وائی کنگز کی نمائندگی کر نےوالے آل راؤنڈر کی کارکردگی کو کو قدرے بہتر کہا جا ئے، تو کہنا غلط نا ہوگا کیونکہ انور علی 5 میچوں میں 7 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں اور ان کی ٹیم نے سیمی فائنل کے لیے کوالی فائی کر لیا ہے۔

انور علی نے ٹورنامنٹ کے 12ویں میچ میں گال گلیڈی ایٹر کے خلاف 4 اوورز میں 37 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

ہم بن ٹوٹا سے جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں گفتگو کرتے ہو ئے 33سال کے انور علی کا کہنا تھا کہ سری لنکا ان کے لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں