5

ہربھجن سنگھ کو کورونا ویکسین پر تبصرہ مہنگا پڑ گیا

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کو عالمگیر وبا کورونا وائرس کی ویکسین پر ایک تبصرہ مہنگا پڑ گیا۔

بھارتی کرکٹر نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں