8

چین کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ انڈونیشیا پہنچ گئی

جکارتا: انڈونیشیا میں چین کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک آن لائن تفصیلات بتاتے ہوئے انڈونیشیا کے صدر جوکو ودود نے بتایا ہے کہ سینوویک بائیو ٹیک کی تیار کردہ ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں آج انڈونیشیا پہنچ گئی ہیں۔ انڈونیشیا میں رواں سال اگست سے اس ویکسین کی آزمائش جاری تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں