6

پی ڈی ایم بڑے فیصلے کرنے والی ہے اب آر یا پار ہوگا، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ 8 دسمبر کو آر یا پار ہوگا پی ڈی ایم بڑے فیصلے کرنے جارہی ہے۔

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ ایک منتخب وزیراعظم کو زائد المعیاز اقامے کی بنیاد پر نااہل کیا گیا اور ووٹ چوری کر کے نالائق حکومت کو ہمارے سروں پر مسلط کردیا گیا، آج نہ پاکستان چل رہا ہے اور نہ کوئی حکومت چل رہی ہے، کہا جاتا تھا کہ سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا اور آج پوری دنیا نے پاکستان کی فلائٹس پر پابندی لگا دی ہے، آج ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں