8

نیوزی لینڈسےٹی20سیریز،قومی ٹیم کااعلان

قومی اسکواڈ کی 5ويں کرونا ٹيسٹنگ مکمل ہوگئی ہےجس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد ٹريننگ کی اجازت ملے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نےٹی 20 سيريز کيلئے18 رکنی اسکواڈکا اعلان کرديا۔
دورہ نيوزی لينڈ ميں قومی ٹيم کی میزبان ٹیم سے ٹی ٹوینٹی سیریز شیڈول ہے۔54 رکنی اسکواڈ کی 5ويں اورآخری کرونا ٹيسٹنگ مکمل ہوگئی ہے۔نتائج منفی آنےاورآئسوليشنکے بعد پريکٹس کی اجازت مل جائے گی۔
قومی اسکواڈ کی 14 روز کی آئسوليشن 8 دسمبر کو مکمل ہوگی جس کے بعد ٹيم کوئینز ٹاؤن روانہ ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں