6

گراؤنڈ میں پریکٹس کومِس کررہے ہیں، بابراعظم

تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہم نیوزی لینڈ میں گراؤنڈ میں پریکٹس کو بہت مس کررہے ہیں، جب بھی گراؤنڈمیں پریکٹس شروع ہوگی تو یہ سب کچھ پیچھے رہبابراعظم نے کہا کہ ہمارے لیے پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں، پاکستان کی نمائندگی کرنا ایک اعزاز ہے۔
زندگی میں ہمیں مختلف صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جائے گا۔بابراعظم نے مزید کہا کہ کرکٹ گراؤنڈ میں ہم مشکل اور چیلنجنگ صورتحال سے نکلنا ہی تو سیکھتے ہیں،اس صورتحال میں ہماری ٹیم بانڈنگ میں مزید اضافہ ہوا ہے۔سینئر کرکٹرز اپنے گروپ میں موجود نوجوان کھلاڑیوں سے مکمل رابطے میں ہیں۔ تمام کھلاڑی اور اسٹاف ایک کا خیال رکھ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں