6

کراچی والے مبارکباد کے مستحق ہیں، وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی والوں کو مبارکباد کا مستحق قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کراچی کے ساحل سمندر کی صفائی دیکھ کربالآخر خوش ہوگئے اور لوگوں کو مبارکباد پیش کردی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک ٹوئٹ میں اپنی اس خوشی کا اظہار کر تے ہوئے لکھا کہ مبارک ہو سب کو کہ کیا زبردست صفائی کی گئی ہے سمندر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں