10

محمودبوٹی انٹرچینج پر خوفناک حادثہ،ریسکیو ٹیمیں روانہ

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر حادثہ میں کئی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، حادثہ موٹر وے پر شدید دھند کے باعث پیش آیا۔سانحہ نارنگ منڈی کے جاں بحق افراد کی تعداد 15 جبکہ ایک ہی خاندان کے 9 افراد دم توڑ گئے۔
تفصیلات کےمطابق موسم سرما کی شدید دھند نے شہر اور اس کے گردونواح میں ڈیرہ دالا، دھند کی لہر میں شدت آنے سے لاہور سیالکوٹ موٹروے کے قریب حادثہ پیش آیا،محمودبوٹی انٹرچینج پر ہونے والے خوفناک حادثہ میں کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث7 افراد زخمی ہوگئے،متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، حادثہ موٹر وے پر دھند کے باعث پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں