7

’شہباز احمد کے ساتھ پاکستانی ہاکی کا عروج بھی رخصت ہو گیا‘

شہباز احمد واحد ہاکی کے کھلاڑی ہیں جنھیں حکومتِ پاکستان نے ہلال امتیاز کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستان میں یہ ایوارڈ صرف چار کھلاڑیوں کو ملا ہے جن میں شہباز احمد کے علاوہ عمران خان، جہانگیر خان اور جان شیر خان شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں