7

سہیل تنویرکورونا ٹیسٹ منفی آنے کے باوجود لنکا پریمیئر لیگ سے باہر

سری لنکا میں پاکستانی فاسٹ بالر سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے مگر پھ بھی وہ لنکا پریمیئر لیگ کھیلے بغیر واپس پاکستان آرہے ہیں۔

لنکا پریمیئر لیگ کی ٹیم کینیڈی ٹیکسرز کا حصہ سہیل تنویر کو میڈیکل ٹیم نے احتیاطی طور پر ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت نہیں دی۔

سہیل تنویر جو پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان سے نینشل اسٹیڈیم کر اچی میں لاہور قلندرز کے خلاف دوسرا ایلمینٹر کھیلے تھے اب پہلی دستیاب فلائیٹ سے وطن واپس آرہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں