6

بابراعظم کوطویل مدت تک کپتانی کی یقین دہانی

چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ جب تک چیئرمین احسان مانی اور میں عہدوں پر فائز ہیں بابراعظم ہی قومی ٹیم کے کپتان رہیں گے۔

ایک انٹرویو کے دوران وسیم خان نے کہا کہ بابراعظم ٹیم کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک ہیں اور ذہنی طور پر مضبوط ہیں، وہ خود بھی تینوں فارمیٹ کی ذمہ داری لیناچاہتے تھے، ان کا مستقبل روشن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں