8

وارنر کے زخمی ہونے پر بھارتی کرکٹر خوش، سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

ھارتی کرکٹر راہول اسپورٹس مین اسپرٹ بھول گئے، مایہ ناز اوپنر ڈیوڈ وارنر کے زخمی ہونے پر خوشیاں منانے لگے۔

راہول کے ریمارکس پر سوشل میڈیا صارفین نے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں حریف کھلاڑی کے زخمی ہونے پر اظہارِ مسرت کرنے کی بجائے اسپورٹس مین اسپرٹ کا سبق یاد دلا دیا۔

ڈیوڈ وارنر اتور کو سڈنی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہو کر میدان سے باہر چلے گئے تھے اور ڈاکٹرز نے ان کی انجری کو سنجیدہ نوعیت کی قرار دیتے ہوئے آرام کا مشورہ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں