9

حرم شریف کی تزئین کی 24 سال پرانی ویڈیو نے اہلِ ایمان کے دل گرما دیئے

لریاض: سعودی عرب کے ادارہ برائے حرمین شریفین نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بہت ہی نایاب ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں خانہ کعبہ کے گرد اونچے اونچے سفید تختے دکھائی دے رہے ہیں اور خانہ کعبہ میں تزئین و تعیمرنو کا کام جاری ہے۔قریباً 40 منٹ طویل یہ ویڈیو چند ہفتے پہلے ایک یوٹیوب چینل ”مسلم مکہ“ پر اپ لوڈ کی گئی جسے ”خانہ کعبہ کی تاریخی تزئینِ نو“ کا عنوان دیا گیا ہے۔

عنوان کے ساتھ موجود وضاحت میں اس ویڈیو کی تاریخ 21 محرم الحرام 1417 ہجری (1996 عیسوی) بروز جمعہ تحریر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں