8

تحریک انصاف میتوں پر بھی سیاست سے باز نہیں آرہی: حمزہ شہباز

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میتوں پر بھی سیاست سے باز نہیں آ رہی۔

جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کہا کہ پتھر دل والوں کوپیرول میں توسیع کی درخواست کون دے گا، تحریک انصاف میتوں پر بھی سیاست سے باز نہیں آرہی، بیگم کلثوم نواز کے بعد اب میری دادی کی وفات پر بھی حکومت گندی سیاست کر رہی ہے، جیسا کریں گے ویسا ہی بھریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں