کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مہندی کے کارخانے میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق مہندی کے کارخانے آتشزدگی کا واقعہ اورنگی ٹاؤن نمبر 4 میں پیش آیا۔