11

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، دو جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے پش زیارت میں رات گئے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں