لاہور: عدالت نے پولیس کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے سے روک دیا۔
احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں عدالتی حکم پر سیکرٹری داخلہ اور ایس پی سکیورٹی عدالت میں پیش ہوئے۔