12

موسم سرما میں ذیابیطس کنٹرول کرنے والے ’’سپر فوڈز‘‘

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 42 کروڑ سے زائد ہے جب کہ ہر سال 10 لاکھ سے زائد افراد اس مرض کے سبب موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

ذیابیطس کو کنٹرول کرنے کے لیے آپ کی روزمرہ غذا اہم کردار ادا کرتی ہے اور اگر بات کی جائے سردیوں کی غذاؤں کی تو کچھ خاص سبزیاں، پھل اور مسالہ جات ایسے بھی موجود ہیں جو ذیابیطس کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے خاصے مقبول ہیں۔
ماہرین شوگر کے مریضوں کو بے وقت بلڈ شوگر اسپائکس سے محفوظ رہنے کے لیے کم گلیسیمک پر مشتمل غذاؤں کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں امرود کم گلیسیمک کے باعث شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین پھل تصور کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں