11

گلگت بلتستان کے اہم مسائل کیا ہیں؟

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے لیے 24 میں سے 23 نشستوں پر 15 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آنے کے بعد گلگت بلتستان کے مسائل بھی سامنے آ گئے ہیں۔

گلگت بلتستان کے مسائل گیلپ پاکستان اور پلس کنسلٹنٹ کے سرویز کے ذریعے سامنے لائے گئے۔

گیلپ پاکستان کے سروے میں 38 فیصد افراد نے لوڈ شیڈنگ کو علاقے کا سب اہم مسئلہ کہا جب کہ 13 فیصد افراد نے صاف پانی کی عدم فراہمی کو بھی بڑا مسئلہ قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں