15

جونیئر افسر نے سی سی پی او لاہور کو فرعون قرار دیدیا

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر تین تھانیداروں کو معطل کر کے پولیس لائن بھجوا دیا جس پر ایک جونیئر افسر نے سی سی پی او لاہور کو فرعون قرار دیدیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ہیر کے انچارج انویسٹی گیشن انسپکٹر اکرم اور اے ایس آئی سلیم، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کی رپورٹ پر معطل کیے گئے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ تھانہ نواب ٹاؤن کے سب انسپکٹر آصف بٹ کو ناقص تفتیش پر معطل کیا گیا، ان پر رشوت لے کر قبضہ مافیا کی ضمانتیں کنفرم کرا نے کا الزام تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں