9

کورونا کی ویکسین سے متعلق خوشیاں منانا قبل از وقت ہے: ڈاکٹر عطاء الرحمان

کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہےکہ کووڈ 19 کی ویکسین سے متعلق خوشیاں منانا قبل از وقت ہے۔
گفتگو کرتے ہوئے سربراہ ٹاسک فورس کووڈ 19 ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا کہ کووڈ 19 کی ویکسین سے متعلق خوشیاں منانا قبل از وقت ہے، ابھی ویکسین کا اپروول نہیں ہوا جس میں 2 ماہ لگیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں