9

پاکستان: کورونا سے 24 گھنٹوں میں 9 اموات، 1650 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 33340 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 1650 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں