11

اوکاڑہ میں اسلحے کے زور پر خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی

اوکاڑہ میں دو مسلحہ ملزمان نے خاتون کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ خاتون کے مطابق وہ کھیتوں میں کام کے لیے گئی تھی جہاں 4 ملزمان شاہد، محمد رمضان، رضوان اور محمد عمران نے اسے گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا۔

خاتون کا کہنا ہے کہ ملزمان میں سے شاہد اور رمضان نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ باقی 2 ملزم نگرانی کرتے رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں