10

حکومت ایسے ہی چلی تو گزارا مشکل ہو جائے گا: رہنما ق لیگ طارق بشیر چیمہ

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت ایسے ہی چلے گی بطور اتحادی حکومت کے ساتھ گزارا مشکل ہو جائے گا۔

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس کا مقصد ملکی سیاسی اور قومی امور پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینا تھا۔

تاہم اس ظہرانے میں مسلم لیگ ق اور بی این پی مینگل نے شرکت نہیں کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں