امریکا میں صدارتی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں جن میں امریکی عوام نے 4 سال صدر رہنے والے ری پبلکن امیدوار ٹرمپ کے سامنے جوبائیڈن کو ترجیح دی ہے اور انہیں انتخابات میں واضح اکثریت حاصل ہوچکی ہے۔
امریکی صدر کو بھاری بھرکم تنخواہ کے ساتھ ساتھ کئی ایسی پرتعیش مراعات حاصل ہوتی ہیں جن کا دوسرے ممالک کے صدور صرف تصور ہی کر سکتے ہیں۔