9

ن لیگ میں واپسی کا کوئی امکان نہیں: عبدالقادر بلوچ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے استعفے سے پارٹی میں پڑنے والی دارڑیں گہری ہوتی جا رہی ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ بدھ کو کوئٹہ پہنچ گئے۔

کوئٹہ آمد کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 7 نومبر کو ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ میں پارٹی عہدیداروں، ہم خیال ساتھیوں، کارکنوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں مستقبل کے لائحہ عمل پر غور و غوض کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں