ٹوئٹر، انسٹاگرام اور فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب صدارتی انتخابات میں جیت کا دعویٰ کرنے کی تردید کر دی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود ہم انتخابات جیت چکے اور بڑی کامیابی کا جشن منانے کے لیے تیار ہیں۔
امریکی صدر نے صدارتی انتخابات کے نتائج سے قبل ہی جیت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ابھی صدارتی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔