13

کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر سعید غنی کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی: صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کو پی ڈی ایم میں خلیج پیدا کرنے کی سازش کا حصہ قرار دے دیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں سعید غنی نے کہا کہ مزار قائد پر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا لیکن جس انداز میں کراچی پولیس نے گرفتاری کی ہے وہ قابل مذمت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں