14

بلاول کا آئی لینڈ آرڈیننس واپس لینے کیلئے وفاق کو بدھ تک کا الٹی میٹم

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو جزائر سے متعلق ‘پاکستان آئی لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2020’ واپس لینے کے لیے بدھ تک کا الٹی میٹم دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں