15

ڈاکٹر ماہا کیس: ملزمان جنید اور وقاص کی ضمانتیں منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس کے ملزمان جنید اور وقاص کی 2 مختلف مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں