پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا کہنا ہے کہ ان کی نظریں پاکستان کی جانب سے تینوں فارمیٹس کھیلنے پر ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کارکردگی میں تسلسل کو برقرار رکھیں۔