عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے متعدد تحقیقات سامنے آئی تھیں کہ وائرس کس سطح پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے لیکن ان تحقیقات میں یہ بات سامنے نہیں آئی تھی کہ وائرس انسانی جِلد پر کتنی دیر تک رہ سکتا ہے۔
حال ہی میں سائنسدانوں کی جانب سے لیبارٹری میں تجربہ کیا گیا کہ کورونا وائرس جِلد پر کتنی دیر تک رہ سکتا ہے۔