ہالی وڈ کے سپر اسٹار اور معروف ایکشن ہیرو ٹام کروز کی فلم کی شوٹنگ کے دوران حقیقی اسٹنٹ کرتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ہالی وڈ کے 58 سالہ رئیل ایکشن ہیرو کہلائے جانے والے اداکار ٹام کروز شوٹنگ کے دوران خطرناک اسٹنٹ بھی خودکرنے کے لیے مشہور ہیں۔