11

نوازشریف کیخلاف مقدمہ درج کرانے والا بدر رشید پیر سے گھر سے غائب

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا بدر رشید گھر سے غائب ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا شہری بدر رشید عرف ہیرا لاہور کے علاقے شاہدرہ میں رشید پارک کا رہائشی ہے۔

ایف آئی آر پر درج بدر رشید کا موبائل فون نمبر بند مل رہا تھا، جیونیوز کی ٹیم شہری بدر رشید کے گھر پہنچ گئی اور دروازے پر دستک دینے پر ایک خاتون باہر آئی جس نے بتایا کہ وہ بدر رشید کی بھابھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں