سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا سے متعلق پوسٹ ہٹادی۔
امریکی میڈیا کے مطابق پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے فُلو کوکورونا سے زیادہ خطرناک کہا تھا۔